ضلع خانیوال پیپلز پارٹی کا گڑ ھ ہے شوکت بسرا

Published on February 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 688)      No Comments

imagesضلع خانیوال پیپلز پارٹی کا گڑ ھ ہے شوکت بسرا
عبدالحکیم (یو،این ،پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما مظہر علی خان چوہان اور حکیم مختیار احمد کھوکھر جنر ل سیکرٹری پی پی 215راجہ مشتاق احمد سٹی صدر عبدالحکیم کی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت حسین بسرا اور خواجہ رضوان سے ملاقات کے دوران گفتگو شوکت بسرا نے ضلع خانیوال میں ورکرز کنونش اور تنظیمی دورہ کرنے کیلئے جلد تاریخ اور ضلع سے لیکر یو نین کی سطح پر تنظیم سازی اور رکنیت سازی پر مشاورت کی اور یقین دلایا کہ اب بوگس تنظیم نہیں حقیقی اور جیا لو ں پر مشتمل تنظیم سازی کی جا ئے گی ضلع خانیوال پیپلز پارٹی کا گڑ ھ ہے اس ضلع پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے اور پرانے اور نا راض کا رکنان سے خود ملا قات کر کے راضی کریں گے کارکن ضلع خانیوال میں پارٹی کو فعال کر نے کیلئے تیار ہو جا ئیں کنونشن میں جنو بی پنجا ب کے صدر مخدوم احمد محمود بھی مو جو د ہو ں گے ۔

راؤسعادت علی خان کی بطور ضلعی چیئرمین زکواۃ،عشرخانیوال نامزدگی وزیر اعلی پنجاب کا احسن اقدام ہے علی اکبر
عبدالحکیم (یو،این،پی) راؤسعادت علی خان کی بطور ضلعی چیئرمین زکواۃ،عشرخانیوال نامزدگی وزیر اعلی پنجاب کا احسن اقدام نظریا تی ورکروں کی حوصلہ افزائی ہو ئی ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی رہنما حاجی علی اکبر صدیقی نے کیا انہو ں نے کہا کہ اداروں سے کر پشن اور بد عنوانی کے خاتمہ کے لیے نظریاتی ورکروں پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دی جائیں ۔

چودھری فیصل جاوید (نمائندہ یو،این،پی)عبدالحکیم

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes