محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

Published on February 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,131)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) محکمہ موسمیات نے آج سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی خوشخبری سنادی ہے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی ، کوہاٹ ، ژوب میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔آج اور کل کوئٹہ ، ژوب اور قلات جبکہ آج سے منگل کے دوران ساہیوال، گوجرانوالہ، لاہورڈویژن، کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش ہوسکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت سکردواور مالم جبہ میںمفنی آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیاجبکہ کالام ، راولاکوٹ اور قلات میں منفی دوڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题