گوجرہ ( میاں طاہر سلیم سے)ریجنل یونین جرنلسٹس پنجاب تحصیل گوجرہ کے سینئر نائب صدر اورمقامی صحافی میاں عبدالرؤف کے چچا جان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم محمد مختار انگلینڈ میں عرصہ دراز سے رہائش پذیر تھے اور چند روزقبل ہی پاکستان آئے ہوئے تھے مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 241گ ب گڑھا میں سپرد خاک کر دیا گیا انکی نماز جنازہ میں سیاسی،صحافی اور سماجی کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔