علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، داخلے شروع،5مارچ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ

Published on February 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 649)      No Comments

3....
وہاڑی( یواین پی)اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہاڑی راؤ ذوالفقار علی کے مطابق علامہ اقبال اوپن یویورسٹی اسلام آباد بہار سمسٹر 2015ء کے میٹرک تا پوسٹ گریجویٹ ؍ایم ایڈ؍ایم بی اے ؍ایم کام ؍ایم فل داخلے شروع ہو چکے ہیں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ نارمل فیس کے ساتھ5مارچ تک اور لیٹ فیس کے ساتھ6سے20مارچ تک مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 21سے31مارچ تک جمع کرائی جا سکتی ہے راؤ ذوالفقار کے مطابق طلبا کی سہولت کے پیش نظر پراسپکٹس ریجنل آفس کے علاوہ تحصیل میلسی اور تحصیل بوریوالا کے مراکز سے بھی دستیاب ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog