کیوبا۔۔۔کیوبا کے رہنما فیدل کاسترو کی 5 مہینے بعد نئی تصاویر جاری کردی گئیں ۔کیوبن میڈیا میں جاری کی گئی 88 سالہ فیدل کاسترو کی تصاویر میں انھیں کیوبا یونیورسٹی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر رینڈی پرڈومو سے ملاقات کرتے دکھایا گیا ہے۔یہ تصاویر 23 جنوری کی ہیں۔فیدل کاسترو کی یہ تصاویر پچھلے سال اگست کے بعد جاری کی گئی ہیں۔