کشمیرپاکستان کی شہ رگ اورآزادی کشمیریوں کا حق ہے ،ڈاکٹر بی اے خرم

Published on February 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

Burewala Dr
بورے والا (یو این پی) پاکستان جرنلسٹ فاؤنڈیشن ضلع وہاڑی اور اسلامیہ ویلفیئرٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر بی اے خرم نے کشمیر ڈے کے حوالہ سے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ اورآزادی کشمیریوں کا حق ہے جس انہیں ضرور ملے گی،انہوں نے بھارت پر واضح کیا کہ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور ایک دن مقبوضہ کشمیر آزاد ہوکر پاکستان کا حصہ بنے گا ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جائے، قوم کا بچہ بچہ مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک جدوجہدجاری رکھے گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy