مجلس میاں محمد کے زیر اہتمام ٹی ایم اے سبزہ زاد میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

Published on February 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 853)      No Comments

Bu
بورے والا(یو این پی)مجلس میاں محمد کے زیر اہتمام ٹی ایم اے سبزہ زاد میں محفل مشاعرہ کا انعقاد،ملک کے معروف شاعر انور مسعود سمیت دیگر معروف شعراء کرام کی شرکت،تفصیلات کے مطابق مجلس میاں محمد بورے والا کے زیر اہتمام صدر مجلس میاں محمد معروف شاعر محمد حنیف صوفی کی زیر نگرانی ٹی ایم اے بورے والا کے سبزہ زار میں کل پاکستان محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جنرل(ر)محمد جاوید نے کی اس محفل مشاعرہ کے مہمان خصوصی ملک کے معروف شاعر انور مسعود تھے جبکہ تقریب میں رکن قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں،ڈی ایس پی پیٹرولنگ ملک محمد رفیق کھوکھر،اعطاء الرحمان تمثیل،پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی ضلعی صدر محترمہ شگفتہ چوہدری نے بطور مہمان اعزاز شرکت کی محفل مشاعرہ کی نقابت رحمان باوا نے کی محفل مشاعرہ میں ملک کے معروف شعراء کرام اور مقامی شعراء کرام طالب جتوئی،قاسم علی شاہ،مولوی محمد اسلم،صائمہ الماس،بی اے شاکر،حنیف صوفی،محمود عزنی،نصیر بلوچ،کاشف سجاد،رفیع تبسم،منظور برکت ماڑی والا،یونس فریدی،ڈاکٹر اظہر کمال،سید مظہر مسعود،فخر زمان عدیل،حسن ارشاد،شیخ مجید سالک،رائے جاوید،خرم جمیل ،عمران نقوی،ایورب کموکا،سفیان سیفی،عاصم یڈھیار،وحید قریشی،ضعیم الرشید،جمیل حیدر قریشی،سید بابر زیدی اور دیگر شعراء کرام نے اپنا کلام سنایا آخر میں معروف شاعر انور مسعود نے اپنا کلام سنایا اور حاضرین سے خواب داد وصول کی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes