وزیراعلیٰ کی اسلام آباد میں سینیٹر سلیم سیف اللہ کی رہائشگاہ آمد

Published on February 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

011
اسلام آباد(یو این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اسلام آباد میں سینیٹر سلیم سیف اللہ خان کی رہائشگاہ پر گئے اور انہوں نے بیگم کلثوم سیف اللہ خان کے انتقال پر مرحومہ کے بیٹوں سینیٹر سلیم سیف اللہ ،ہمایوں سیف اللہ،آصف سیف اللہ اوراہلخانہ سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہارکیا۔وزیراعلیٰ نے بیگم کلثوم سیف اللہ خان مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلیٰ نے بیگم کلثوم سیف اللہ خان مرحومہ کی سیاسی وسماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog