ایمر جنسی اداروں کی کارکر دگی کا جائز ہ لینے کے لئے پیرمحل میں موک ایکسر سائز کی گئی

Published on February 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

12-02-2015 foto2
پیرمحل (یواین پی)ایمر جنسی اداروں کی کارکر دگی کا جائز ہ لینے کے لئے پیرمحل میں موک ایکسر سائز کی گئی فرضی دھماکے کیا گیاتفصیل کے مطابق پیر محل میں موک ایکسر سا ئزگورنمنٹ بوائز سکول نمبر1 میں ایک موک ایکسر سائز کے تحت بم دھماکہ کیا گیااور فوری اطلاع ایمرجنسی اداروں کو دی گئی جس پر ریسکیو 1122، پولیس ،سول ڈنفیس، فائر بریگیڈ، محکمہ صحت ،فسیکو اور دیگر اداروں کے اہلکار بروقت پہنچے اور فرضی متاثرین کو امداد فراہم کی اورموقع پر لگی آگ پر قابو پایا اس موقع پر اسٹنٹ کمشنرحافظ نجیب، ایس ایچ او چوہدری منیر ، چوکی انچارج خالدجمیل،بشارت جاوید اور دیگر اداروں کے سربراہان بھی موجود تھے،اے سی پیرمحل نے بتایاکہ سکول میں موک ایکسر سائز کا مقصداداروں کی کارکردگی چیک کرنے کے علاوہ طلباء کو ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کی تربیت دیناتھا۔انہوں نے کہاکہ ریسکیو 1122 اور پولسی کے اچھے رسپانس اور کارکردگی پر بہت اچھی رہی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes