حیات آباد دھماکہ، وزیراعظم نے رپورٹ طلب کر لی

Published on February 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments
0333
اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم نواز شریف نے حیات آباد کی امام بارگاہ میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امام بارگاہ دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 20 افراد شہید اور 50 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے بلا تاخیر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme