نوشیر خاں لنگڑیال پاکستان پیپلز پارٹی کےعلاوہ مسلم لیگ(ق) اور اپوزیشن جماعتوں کے متعدد ارکان کے متفقہ امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں
بورے والا(یواین پی)بورے والا سے اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وہاڑی کے جنرل سیکرٹری ملک نوشیر خاں لنگڑیال سابق رکن پنجاب اسمبلی سینٹ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوارنامزد کر دئے گئے, ملک نوشیر خاں لنگڑیال پاکستان پیپلز پارٹی کےعلاوہ مسلم لیگ(ق) اور اپوزیشن جماعتوں کے متعدد ارکان کے متفقہ امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں ملک نوشیر خاں لنگڑیال نے سینٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی بھی جمع کروا دئیے ہیں۔