آئی سی سی کی نظر بھارتی حسینائوں پر

Published on February 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,253)      No Comments

006
ممبئی (یو این پی) دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے یعنی ورلڈ کپ کا آغاز ہوچکا ہے اور جہاں دیگر ممالک کرکٹ کا ورلڈ کپ چیمپئن بننے کیلئے کوشاں ہیں تو وہیں بھارت جوئے کے عالمی چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے کا خواہاں نظر آتا ہے۔آئی سی سی کے اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی یونٹ (ACSU) نے ورلڈ کپ کے میزبان ممالک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی پولیس کو عالمی کرکٹ کے 100 خطرناک ترین جواریوں کی فہرست فراہم کی ہے جن میں سے 95 کا تعلق بھارت سے ہے۔عالمی سطح کے جواریوں کے ساتھ مل کر کام کرنے اُن حسیناﺅں کے نام بھی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو دئیے گئے ہیں جو کھلاڑیوں کو اپنے حسن اور ناز و انداز سے لبھا کر جوئے کے جال میں پھنساتی ہیں۔
 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog