تحریک انصاف نے پھر انٹرا پارٹی الیکشن کرانیکا فیصلہ

Published on February 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

06
اسلام آباد۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے وقت سے قبل دوبارہ انٹر اپارٹی الیکشن کرانیکا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی کے اندر اختلافات ختم کرنے کیلئے کیا گیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد جون میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پارٹی انتخابات سے قبل ممبر سازی مہم بھی چلائی جائے گی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ممبر سازی اور انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا مقصد بلدیاتی انتخابات کی تیاری کرنا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme