برازیل میں ویڈیو گیمز کی نمائش،پلے سٹیشن 4 اور ایکس باکس 1 توجہ کا مرکز

Published on October 28, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 1,085)      No Comments

\"11\"

سائو پولو۔۔۔برازیل میں لاطینی امریکا کی ویڈیو گیمز کی سب سے بڑی نمائش جاری ہے جس میں پلے سٹیشن فور اور ایکس باکس ون توجہ کا مرکز بن گئے۔ساؤپولو میں ہونے والی اس نمائش میں ویڈیو گیمز انجینئر اپنی جدید گیمز لوگوں کے سامنے پیش کریں گے،گیم شو کی انتظامیہ کے مطابق اس نمائش میں ڈیڑھ لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔نمائش میں پلے سٹیشن فور اور ایکس باکس ون لوگوں کی خصوصی توجہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔نمائش میں پلے سٹیشن فور کی قیمت اٹھارہ سو ڈالر جبکہ ایکس باکس ون دو ہزار دو سو نناوے ڈالر تک فروخت ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes