ڈاکٹر طاہر القادری کا حکومت سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی غیر جانبدار جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم بنانے کا مطالبہ

Published on February 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

images
مدینہ منورہ ( یواین پی ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی غیر جانبدار جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم بنانے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا کو جاری اپنے بیان میں ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن المناک سانحہ تھا جس میں عوامی تحریک کے کارکنان کو بے دردری کے ساتھ شہید کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرے اور واقعے کی تحقیقات کے لیے غیر جانبدار جے آئی ٹی تشکیل دی جائے تاکہ شہداءکو انصاف مل سکے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes