اُمید ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) اور عائشہ لیبارٹری کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on February 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 822)      No Comments

FMC
راولپنڈی(یواین پی)اُمید ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) اور عائشہ لیبارٹری کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں شوگر ٹیسٹ فری ، ہیپاٹائٹس بی۔سی کے ٹیسٹ 200روپے اور دیگر ٹیسٹوں پر 50فیصد رعایت کی گئی۔ اہل علاقہ نے اس کیمپ میں بھرپور شرکت کی اور ڈاکٹر ظفر اقبال، چیئرمین اُمید ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) اور ظفر اقبال، منیجر عائشہ لیبارٹری کے اس اقدام کو سراہا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy