پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ کونواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا

Published on February 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 496)      No Comments

Dr.Ishtiaq Rajwana
وہاڑی( یواین پی)پرنسل /پراجیکٹ ڈائریکٹر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سب کیمپس بوریوالا/وہاڑی پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ کونواز شریف زرعی یونیورسٹی ملتان کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا وہ وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں زرعی یونیورسٹی فیصل آبادکی ہدایات کے مطابق تمام انتظامی و تعلیمی امور کی دیکھ بھال کریں گے قبل ازیں ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں اور متعدد پراجیکٹس کو احسن طریقہ سے پایہء تکمیل تک پہنچانے کا اعزاز رکھتے ہیں زرعی یونیورسٹی فیصل آبادسب کیمپس بوریوالا کے انچارج پبلک ریلیشنز اینڈ پبلیکیشنز، محمد عدیل جنجوعہ نے ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ کو ان کی نئی ذمہداریوں پرتہہِ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy