ہر چیز تقدیر سے ہے یہاں تک کہ عاجزی اور دانائی بھی۔

Published on October 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

\"29\"
 طاؤس کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کئی صحابہ کو پایا وہ کہتے تھے کہ ہر چیز تقدیر سے ہے اور میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ ہر چیز تقدیر سے ہے یہاں تک کہ عاجزی اور دانائی بھی ( یعنی بعض آدمی ہوشیار اور عقلمند ہوتے ہیں اور بعض بیوقوف اور کاہل ہوتے ہیں یہ بھی تقدیر سے ہے )۔
مختصر صحیح مسلم
1839 :

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes