پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کومنایا جائے گا

Published on March 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 688)      No Comments

03
اسلام آباد(یواین پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن -8 مارچ کومنایا جائے گا اس سلسلہ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں مختلف سماجی ۔سیاسی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز ۔ کانفرنسز اور دیگر پروگرام انعقاد پذیر ہونگے ۔جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین اعلی کارکردگی پر انعامات دیے جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme