صحافی عبدالشکورابی حسن کے چچازادبھائی عبدالرؤف قضائے الہی سے راولپنڈی میں انتقال کرگئے

Published on March 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 396)      No Comments

Abdul Rauf
کویت سٹی(یواین پی) صحافی عبدالشکورابی حسن کے چچازادبھائی عبدالرؤف قضائے الہی سے راولپنڈی میں انتقال کرگئے وہ عرصہ دراز سے علیل تھے گذشتہ شب وہ مالک حقیقی سے جاملے ۔ان کو آر اے بازار راولپنڈی کے قبرستان میں سینکڑوں افراد کی موجود گی میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں عزیز واقارب کے ساتھ ساتھ ہرمکتبہ فکرکے افراد نے شرکت کی ۔صحافی نوازرضا ، اعزاز سید،صبوخ سید ، جنرل طارق چوہدری نے عبدالشکورابی حسن راولپنڈی میں ان سے ملاقات کرکے ان سے اظہار تعزیت کیا اورمرحوم کے دعا مغفرت کی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes