پاکستان پر عالمی ادارہ صحت کی طرف سے لگائی جانے والی سفری پابندیوں میں توسیع

Published on March 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں میں 3ماہ توسیع کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سفری پابندیوں میں توسیع کا فیصلہ عالمی ادارہ صحت کی بین الاقوامی کمیٹی نے کیا۔پاکستان ہر ماہ عالمی ادارہ صحت کوپولیو سے متعلق رپورٹ پیش کرے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes