دعوت اسلامی کاسنتوں بھرا اجتماع11مارچ سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ہوگا

Published on March 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 679)      No Comments

011
اسلام آباد(یو این پی) تبلیغ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام تین روزہ سنتوں بھرا اجتماع11مارچ سے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ہوگا ۔اجتماع کا آغاز تلاوت ونعت سے ہوجائے گا۔جبکہ خصوصی نشست کاآغاز 13مارچ نماز جمعہ کے فوراً بعد ہوجائے گا جس میں بیان ،ذکر اللہ ،تصور مدینہ اوردعا ہوگی ۔اجتماع میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے عاشقان رسول بنگلہ دیش پہنچے گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes