محمد حفیظ نے ڈیل سٹین کو ”اداس“ کر دیا

Published on March 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments

044
آکلینڈ (یو این پی) جنوبی افریقہ کے فاسٹ باﺅلر ڈیل سٹین پاکستان کے ساتھ میچ میں اداس اداس نظر آ ئے اور متلاشی نگاہوں سے ایک کھلاڑی کی تلاش میں ہیں جنہیں وہ بارہا آﺅٹ کرنے کے بعد میدان میں ہی طنز کا نشانہ بنا کر خوب مزہ لیتے رہے ہیں۔جی ہاں! آپ نے صحیح سوچا، وہ کھلاڑی قومی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ ہی ہیں جنہوں نے 28 بار ڈیل سٹین کا سامنا کیا اور 15 بار ان کی گیند پر آﺅٹ ہوئے اور ہر بار سٹین ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر ان کا مذاق اڑاتے رہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy