اعجاز الحق ایک ہفتہ کے تفصیلی دورے پرکل بروز منگل ہارون آباد پہنچیں گے

Published on March 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 599)      No Comments

index
ہارون آباد(یواین پی)مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ محمد اعجاز الحق ایم این اے اپنے حلقہ انتخاب این اے 191کے ایک ہفتہ کے تفصیلی دورے پر کل 10مارچ بروز منگل ہارون آباد پہنچیں گے محمد اعجاز الحق اپنے دورہ میں سیاسی رفقاء کار کے وفود سے ملاقاتوں سمیت حلقہ میں جاری ترقیاتی منصوبہ جات کا جائزہ لیں گے محمد اعجاز الحق کے دورہ میں علاقہ کو درپیش مسائل کے حل کے سلسلہ میں تجاویز و مستقبل کے منصوبہ جات بھی زیر بحث آنے کا امکان ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题