نرگس فخری نے ڈیڑھ ماہ میں تین کلووزن کم لیا
Published on March 10, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 478) No Comments
ان دنوں اداکارہ نے خوبرو بننے کے لیے پسینہ بہانہ شروع کردیا ہے
ممبئی(یو این پی )نرگس فخری ان دنوں اداکاری سے زیادہ فٹنس پر توجہ دے رہی ہیں ۔ یواین پی کے مطابق ڈیڑہ مہینے میں دیکھتے ہی دیکھتے تین کلو وزن گھٹا گئی ہیں۔راک اسٹار گرل کی قسمت میں صرف ناکامی لکھی ہے۔ کیا ہے کام بہت ساری فلموں میں لیکن کامیابی کی دیوی ان پر مہربان نہیں۔ دیکھا جائے تو کئی شہرت یافتہ ہیروز کی ہیروئن بنی ہیں لیکن وہ مقام نہیں مل سکا جو راک اسٹار میں کرکے انہیں حاصل ہوا تھا۔پتہ چلا ہے کہ ان دنوں اداکارہ نے خوبرو بننے کے لیے پسینہ بہانہ شروع کردیا ہے اور اسی لیے باقاعدگی کے ساتھ جم جارہی ہیں۔ اس ساری ایکسائز کا نکلا ہے یہ نتیجہ کہ دلکش اداکارہ نے پانچ ہفتوں میں تین کلو تک وزن کم کرلیا ہے۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 120
Related
WordPress主题