آرمی چیف سے پاکستان اورافغانستان کے امریکی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

Published on March 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 305)      No Comments

123راولپنڈی (یو این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاکستان اور افغانستان کے امریکی نمائندہ خصوصی ڈینئل فیلڈ مین سے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان ڈینئل فیلڈ مین سے ملاقات کی ہے جس میں امریکی نمائندہ خصوصی نے افغانستان مین قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو خوب سراہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور امریکی نمائندہ خصوصی نے خطے کی سیکورٹی سمیت مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes