بورے والا( حمزہ خرم)اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی وہاڑی ریجن راؤ ذوالفقار کے مطابق سمسٹر بہار2015 ء کے میٹرک تا ایم اے ،ایم فل ، پی ایچ ڈی اور دیگر کورسسز کے داخَلوں میں 20مارچ تک توسیع کر دی ہے طلبا و طالبات,20مارچ تک بغیر لیٹ فیس اپنے داخلے بھیج سکتے ہیں پراسپکٹس ریجنل آفس واقع فیصل ٹاؤن وہاڑی کے علاوہ میلسی ، بوریوالاتحصیلوں اور ٹبہ سلطان پور کے مراکز سے حاصل کر سکتے ہیں مزید معلومات کے لیے ریجنل آف س وہاڑی کے فون نمبر 067-3360636پر رابطہ کیا جاسکتا ہ