Published on October 29, 2013 by admin ·(TOTAL VIEWS 437) No Comments
لاہور (یو این پی) معروف اداکارہ و ہدایت کارہ ریما خان امریکہ واپس چلی گئیں۔ وہ ایک ماہ قبل عید منانے کیلئے پاکستان آئی تھیں۔ امریکہ واپسی کے وقت انہوں نے کہا کہ عید کا جو مزہ اپنے ملک آتا ہے کہیں نہیں آتا۔