وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل ٹاؤن میں تین تاجروں کے قتل پر افسوس کا اظہار

Published on March 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

06
لاہور۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے فیصل ٹاؤن میں تین تاجروں کے قتل کے واقعہ پر افسوس کا اظہارکیا۔وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے حکم دیا ہے کہ تاجروں کے قتل میں ملوث ملزم کو فوری طور گرفتارکیا جائے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes