ایل ایل بی اورایل ایل ایم کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Published on March 15, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 663) No Comments
کراچی۔۔۔ وفاقی اردو یونیورسٹی نے بی ایل سال اول و دوم،ایل ایل بی سال آخر اور ایل ایل ایم سال اول و دوم کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں16 سے20 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ ہفتہ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد فارم 500 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 27مارچ تک فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ امتحانی فارم کے ساتھ انرولمنٹ کارڈ اور مارکس شیٹ کی فوٹو کاپی لازمی منسلک کریں۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 80
Related
WordPress Themes