مائرہ خان کی فلم ’’ رئیس ‘‘ سال 2016ء میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی
Published on March 15, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 827) No Comments
ممبئی(یو این پی)بالی وڈ فلم ’’ رئیس ‘‘ سال 2016ء میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ رئیس‘‘ جس کی مرکزی کاسٹ میں اداکار شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ مائرہ خان شامل ہیں ، سال 2016ء میں عید کے موقع پر سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ ہدایتکار راہول ڈھولکیا اس فلم سے پانچ سال کے طویل عرصہ کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کرینگے ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں نوازالدین صدیقی شامل ہیں۔ یہ ایکشن تھرلر فلم ہے ۔
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 109
Related
WordPress主题