انڈونیشیا کے سمندری علاقے میں شدید زلزلہ

Published on March 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 517)      No Comments

06
جکارتہ (یو ا ین پی) انڈونیشیا کے سمندری علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکوں سے علاقہ لرز اٹھا تاہم فوری طور پر کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ امریکی زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ کوٹائرنیٹ کے 134 کلو میٹر شمال مشرق میں ملوکا کی سمندری حدود میں 41 کلو میٹر زیر زمین آیا جس کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا ایسے خظے میں واقع ہے جہاں زلزلے اور آتش فشاں پھٹنے کے واقعات معمول ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes