اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ،ایم ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات23 اپریل سے شروع ہوں گے
Published on March 20, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 722) No Comments
بہاولپور ۔۔۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ایم اے ایم ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات23 اپریل سے شروع ہوں گے۔کنٹرولر امتحانات امتیاز علی سکھیرا نے بتایا کہ ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ مقرر کی گئی