انصار برنی یوم پاکستان کی تقریبات میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے

Published on March 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 711)      No Comments

03
لاہور۔۔۔ انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ ،اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص برائے انسانی حقوق اور پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ گزشتہ شب لاہور پہنچ گئے۔ بین الاقوامی سفیر برائے امن و انسانی حقوق انصار برنی لاہور میں قیام کے دوران 23مارچ کو یوم پاکستان کی مختلف تقریبات میں شرکت کرینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes