سائنس و ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے کامسیٹس اور یونیسکوکی معاہدے پر دستخط

Published on March 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 4,005)      No Comments

MoU UNESCO + Comsats
اسلام آباد(یواین پی) یونیسکو کے ہیڈ کوارٹرز واقع پیرس میں کامسیٹس اور یونیسکو نے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں استعداد کاربڑھانے کے لیے میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط کردیے ہیں۔ سائنسی استعداد کار کو بڑھانے کے لیے اس معاہدے کے تحت کامسیٹس سینٹر آف ایکسیلنس میں کام کیا جائے گا۔ مذکورہ معاہدے پر کامسیٹس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر آئی ۔ای قریشی اور یونیسکوکی ڈائریکٹر جنرل مس آئرلینا بوکووانے دستخط کئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题