قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

Published on March 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

06
اسلام آباد(یو این پی)قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر آج پاکستان آ رہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ دونوں وفود کی ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان توانائی ،سرمایہ کاری ،تجارت اور دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہناہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے متعدد معاہدے بھی متوقع ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes