وزیراعظم محمد نواز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

Published on March 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 413)      No Comments

06
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے۔ اس دوران وفاقی وزراء‘ ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل سمیت کئی اراکین نے ان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے ہمراہ ان کے مشیر برائے قانون اشتر اوصاف بھی ایوان میں آئے‘ وہ کافی دیر ان کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے رہے۔ بعد ازاں خواجہ سعد رفیق‘ اسحاق ڈار‘ برجیس طاہر بھی وزیراعظم سے تبادلہ خیال کرتے رہے۔ وزیراعظم سے شائستہ پرویز ملک‘ انوشہ رحمان‘ ڈاکٹر شذرہ منصب علی‘ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی‘ سید ساجد مہدی نے بھی ملاقات کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy