سعودی عرب کو درپیش خطرات کا جواب پاکستان سختی سے دیگا: وزیراعظم نواز شریف

Published on March 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

01
اسلام آباد۔۔۔وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش سلامتی کے خطرات کا جواب پاکستان سختی سے دے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف،چیف آف ائیر اسٹاف سہیل امان ،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور سرتاج عزیز نے شرکت کی۔اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题