اوباش نوجوان کی کمسن بچے سے زیادتی،بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار

Published on April 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 755)      1 Comment

Jin
گوجرہ ( یواین پی)نواحی چک نمبر 162 گ ب میں اوباش نوجوان کی کمسن بچے سے زیادتی حالت غیر ہونے پر 6 سالہ احمد کو بیہوشی کی حالت میں چھوڑ کر موقع سے فرار ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم فیصل کو گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں واقع چک نمبر 162گ ب نوشہرہ میں اوباش نوجوان فیصل کمسن بچے احمد کو انکے اسکول سے ورغلاء کر قریبی کھیتوں میں ڈیرہ پر لے گیا اور کئی گھنٹے تک 6سال کے بچے سے زبردستی زیادتی کرتا رہاحالت غیر ہونے پر موقع سے فرار ہو گیاورثاء نے احمد کو تلاش وچار کے بعد بے ہوشی کی حالت میں ڈیرہ سے اٹھایااور ہسپتال ڈاخل کروا دیا جہاں اسکی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے ذرائع کے مطابق ملزم مذکور کی پشت پناہی ایک بڑی سیاسی جماعت کر رہی ہے اور احمد کے ورثا ء کو دھمکیاں بھی دے رہے ہیں تاہم مقامی پولیس مونگی بنگلہ نے بناء کسی دباؤ کے ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے مقدمی کے تفتیشی پولیس افسر اے ایس آئی ضیاء نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم نے اعتراف جرم قبول کر لیا ہے اور میرٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Readers Comments (1)
  1. tahir saleem says:

    UNP is a great news agency in pakistan





WordPress Blog

Premium WordPress Themes