جدہ (بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی) سعودی سیکورٹی فورسز کے لئے اب نئی شکل اور نئی رنگ کی گاڑیاں دینے کی تیاریاں. ولی عہد دوم و وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف آج سعودی سکیورٹی فورسز کو نئی ماڈلز کی اور نئے رنگ کی گاڑیاں سیکورٹی اہلکار کو دیں کر افتتاح کریں گے یہ گاڑیاں کیمرے سے آراستہ ہوں گی اور ان کیمروں کا رابطہ سیکورٹی روم سے مسلسل رابطے میں ہوگا جس سے مشکوک افراد کو روکنے اور اب کا تعاقب کرنے اور ساتھ ہی ساتھ اعلیٰ افسران سے ہدایات لینے اور کاروائی کا مکمل ریکارڈ بهی موجود ہو گا. ان نئی ماڈل اور نئی رنگ کی گاڑیوں سے سعودی عرب کی سیکیورٹی میں اور زیادہ بہتری آئے گی