اعصام الحق کو ہوسٹن اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست

Published on April 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 529)      No Comments
06
نیویارک (یو این پی) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی ہوسٹن اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ اعصام اور ان کے اسرائیلی جوڑی دار جوناتھن کو دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ اور کولمبین کھلاڑیوں پر مشتمل جوڑی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہوسٹن اوپن ٹینس مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں نیوزی لینڈ کے مارکس ڈینئل اور ان کے کولمبین جوڑی دار سنتیاگو نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے اسرائیلی جوڑی دار جوناتھن ایلرچ کو کانٹے دار مقابلے کے بعد سٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 7-5 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes