چار نا معلوم ڈاکو مرغیوں کا ڈالہ چھین کر فرار

Published on October 31, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 434)      No Comments

\"1\"
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)چار کس نا معلوم ڈاکو مرغیوں کا ڈالہ چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار نامی شخص صبح تین بجے کے قریب اپنے ڈالے پر مرغیاں لوڈ کر کے جا رہا تھا کہ سرہالی کلاں کے قریب چار نا معلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ڈالہ چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔جبکہ نواحی گاؤں بھلو کے قریب پانچ نا معلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر بھٹہ کے مزدوروں کو باندھ کر منشی عمر سے تین لاکھ روپے نقدی و لائسنسی اسلحہ چھین کر فرار ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes