بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کیلئے دیہی علا قوں کو روڈ کی مد میں فنڈز دینے کا آ غاز

Published on April 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 412)      No Comments

images
تلہ گنگ (یواین پی) مسلم لیگ ن کی قیا دت نے بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کیلئے دیہی علا قوں کو روڈ کی مد میں فنڈز دینے کا آ غاز کر دیا لیکن تلہ گنگ کی عوام تا حا ل بھی تلہ گنگ ضلع کے نو ٹیفکیشن پر اٹکی ہو ئی ہے ،اپو زیشن جما عتیں مشتر کہ امیدوار لا ئیں تو ن لیگ جما عت کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ے گا ،ووٹروں کے گھر ایک دفعہ پھر آ باد سیا سی ووٹروں کو اپنے چا چے نا نے والے رشتے یا د کروانے شروع کر دئیے ۔تفصیل کے مطا بق بلد یا تی الیکشن کی نو ید سنا ئی دیتے ہی مسلم لیگ ن کی قیا دت کو دیہی علا قے یا د آ گئے اور دیہی علا قوں کی سڑ کو ں کیلئے فنڈز کا اجراء کر دیا دوسری طرف تلہ گنگ کی عوام تا حا ل بھی اپنے مقا می قا ئد ین کو الیکشن کمپین والے وعدے یا د دلا رہی ہے کہ ہمیں تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن چا ہیے ۔بلد یا تی الیکشن میں اگر مسلم لیگ ن کے امید واروں کے خلا ف اپو زیشن جما عتیں مشتر کہ امیدوار لا تی ہیں تو یقینی ن لیگی امیدواروں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ے گا کیو نکہ تلہ گنگ ضلع کا نو ٹیفکیشن تا حا ل تو ہو تا نظر نہیں آ تا ۔اپو زیشن جما عتو ں نے مشتر کہ امیدوار نہ لا ئے تو یقینی ن لیگ جما عت کا پلڑا بھا ری ہو گا اور اسی طر ح وہ اپنے امیدواروں کو قو می الیکشن کی طر ح بلد یا تی الیکشن میں بھی کا میا ب کروا سکتی ہے ۔اپو زیشن جما عتوں کو حکمران جما عت کو ٹف ٹا ئم دینے کیلئے ایک ہو نا ہو گاورنہ حکمر ان جما عت اپنے مشن میں کا میا ب ہو جا ئے گی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes