جھنگ ، ٹرک اور کار کا تصادم دو افراد شدید زخمی

Published on April 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

???????????????????????????????
جھنگ(یواین پی) ٹرک اور کار کا تصادم دو افراد شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطا بق سرگودہا روڈ اڈا کوٹ قاسم کے قریب کارایس جی جے356 تیز رفتاری کے باعث ٹرک ایس جی ڈی 299 سے جا ٹکرا ئی جس سے 26 سالہ اصف 32 اسلام شدید زخمی ہوا جیسے ریسکیو1122نے بروقت پہنچ کر طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题