ہیلوووین تہوار کی مناسبت سے تراشے گئے خوفناک تربوز

Published on November 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 612)      No Comments

\"7\"

اوتاوا…  ماہرکینیڈین مجسمہ ساز\”کلائیو کوپر\” کو ہر سال ہیلووین کے موقع پرمیٹھے کدوؤں پر اپنی ماہرانہ فنکاری و تراش خراش کے باعث جانا جاتا ہے تاہم اس بار کوپر نے میٹھے کدؤں کیساتھ تربوز پر بھی خوفناک اشکال تراش کر دیکھنے والوں کو حیران کر ڈالا ہے۔31اکتوبر کو منائے جانے والے اس تہوار کی مناسبت سے کوپر نے حال ہی میں خوفناک انداز میں تراشے گئے تربوزنمائش اور فروخت کیلئے پیش کردئیے ہیں۔اس ماہر فن کارکی تیزچھریوں اور دیگر جراحی آلات کو استعمال میں لاتے ہوئے 3Dاندا زمیں تربوز پر تراشی گئیں خوفناک اشکال ہیلووین کے تہوار سے قبل ناصرف تیزی سے مقبولیت پارہی ہیں بلکہ بڑی تعداد میں لوگ انہیں خرید بھی رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes