برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا کرینہ کپور کیلئے اعزاز

Published on November 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 619)      No Comments

\"14\"

ممبئی ۔۔۔ بالی ووڈ کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ کرینہ کپور کو عالمی فلمی صنعت میں ان کے شاندار کردار کے اعتراف میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے دارالعلوم کے ایک ظہرانے میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔
  برطانوی اخبار کی خبر کے مطابق بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ کرینہ کپور کو عالمی فلمی صنعت میں ان کے شاندار کردار کے اعتراف میں اراکین پارلیمنٹ اور کی طرف سے 29 اکتوبر کو ایک ظہرانے میں اعزاز سے نوازا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ظہرانے میں بریڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ فنکار والش کمبرلی اور سٹیون کو ان کی فنکارانہ خدمات کے لئے ایواڈ دیا جائے گا جبکہ بریڈ فورڈ ڈسٹرکٹ کونسل اور میڈیا کے حوالے سے بریڈ فورڈ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر اہم شخصیات کو بھی اعزازات سے نوازا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog