ڈاکو اسلحہ کے زور پر دو افراد سے موٹر سائیکل ، نقدی و موبائل فون چھین کر فرار

Published on November 1, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 256)      No Comments

\"2\"
مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار)تین نا معلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر دو افراد سے موٹر سائیکل ، نقدی و موبائل فون چھین کر فرار۔ اسلام الدین آس محمد کے ہمراہ 125موٹر سائیکل پر سوار لکھنیکے سے بھلو کی طرف جا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات اسلام الدین آس محمد کے ہمراہ 125موٹر سائیکل بلا نمبری پر لکھنیکے سے بھلو کی طرف جا رہا تھا کہ تین نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل ، نقدی و موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题