سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کل (پیر) سے شروع ہو گی

Published on April 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 432)      No Comments

01
حج درخواستیں 8مئی تک جمع کرائی جا سکیں گی،رواں سال ایک لاکھ 45ہزار 365خوش نصیب فریضہ حج ادا کریں گے
اسلام آباد (یو این پی) سرکاری حج سکیم کے تحت رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند عازمین حجاج سے درخواستوں کی وصولی کل (پیر) سے شروع ہو گی۔ حج درخواستیں 8مئی تک جمع کرائی جا سکیں گی۔ سرکاری حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی 14مئی کو ہو گی۔ رواں سال ایک لاکھ 45ہزار 365خوش نصیب فریضہ حج ادا کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog