عبدالحکیم ،حفظ قرآن پاک کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد

Published on May 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 747)      No Comments

quran 1
عبدالحکیم (یواین پی)حفظ قرآن پاک کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد،تفصیل کے مطابق مدرسہ احسان المدارس مجاہد آباد عبدالحکیم میں متعلم مدرسہ ہٰذا قاری سید عبدالہادی کی زیر صدارت پروقارتقریب دستار بندی منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹر محمد اعجاز کے صاحبزادے حافظ محمدبلال اعجاز کو تکمیل حفظ قرآن پاک پر دستار بندی کی گئی ،تقریب میں ڈاکٹر سید ابوذر بخاری ،محمد سعید بٹ،محمد شکیل سعیدی،چودھری جان محمد شہزاد،محمد سجاد سعیدی،محمد کاشف عدنان،محمد طاہر باؤ،عبدالرؤف عاقب و دیگر نے شرکت کی ،بعد ازاں تقریب کے شرکاء نے حافظ محمد بلال اعجاز کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسے مبارکباد دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题