اسلام آباد (یو این پی) پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کا108 واں یوم پیدائش 14مئی بروز جمعرات کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا۔ ایوب خان14 مئی1907 کو ہری پور ہزارہ میں پیداہوئے اور 19اپریل1974 کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئے تھے
اس دن کی مناسبت سے عالمی سطح پر خصوصی تقاریب کا اہتمام بھی کیا جائے گا ۔